1 |
قَسم ہے انجیر اور زیتون کی۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/095001.mp3
|
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ |
2 |
اور طُورِ سینا کی۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/095002.mp3
|
وَطُورِ سِينِينَ |
3 |
اور پُرامن شہر (مکہ) کی۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/095003.mp3
|
وَهَذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ |
4 |
ہم نے انسان کو بہترین ساخت و انداز کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/095004.mp3
|
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ |
5 |
پھر اسے (اس کی کج رفتاری کی وجہ سے) پست ترین حالت کی طرف لوٹا دیا۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/095005.mp3
|
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ |
6 |
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے سو ان کیلئے ختم نہ ہو نے والا اجر ہے۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/095006.mp3
|
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ |
7 |
تواس کے بعد آپ(ص) کو جزا و سزا کے معاملہ میں کون جھٹلا سکتا ہے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/095007.mp3
|
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ |
8 |
کیا اللہ سبحانہٗ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/095008.mp3
|
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ |