1 |
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی |
/content/ayah/audio/hudhaify/099001.mp3
|
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا |
2 |
اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی |
/content/ayah/audio/hudhaify/099002.mp3
|
وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا |
3 |
انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/099003.mp3
|
وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا |
4 |
اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی |
/content/ayah/audio/hudhaify/099004.mp3
|
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا |
5 |
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا |
/content/ayah/audio/hudhaify/099005.mp3
|
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا |
6 |
اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (واپس) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/099006.mp3
|
يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ |
7 |
پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/099007.mp3
|
فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ |
8 |
اور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/099008.mp3
|
وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ |