1 |
قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/095001.mp3
|
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ |
2 |
اور طور سِینِین کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/095002.mp3
|
وَطُورِ سِينِينَ |
3 |
اور اس امن والے شہر کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/095003.mp3
|
وَهَذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ |
4 |
یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/095004.mp3
|
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ |
5 |
پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/095005.mp3
|
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ |
6 |
لیکن جو لوگ ایمان ﻻئے اور (پھر) نیک عمل کیے تو ان کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا |
/content/ayah/audio/hudhaify/095006.mp3
|
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ |
7 |
پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/095007.mp3
|
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ |
8 |
کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/095008.mp3
|
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ |