Al-Sharh

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Muhammad Junagarhi

Play All
# Translation Ayah
1 کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ
2 اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ
3 جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ
4 اور ہمنے تیرا ذکر بلند کر دیا وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
5 پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
6 بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
7 پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ
8 اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ
;