1 |
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/091001.mp3
|
وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا |
2 |
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091002.mp3
|
وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا |
3 |
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091003.mp3
|
وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا |
4 |
قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091004.mp3
|
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا |
5 |
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/091005.mp3
|
وَالسَّمَاء وَمَا بَنَاهَا |
6 |
قسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/091006.mp3
|
وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا |
7 |
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/091007.mp3
|
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا |
8 |
پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/091008.mp3
|
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا |
9 |
جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091009.mp3
|
قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا |
10 |
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091010.mp3
|
وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا |
11 |
(قوم) ﺛمود نے اپنی سرکشی کے باعﺚ جھٹلایا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091011.mp3
|
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا |
12 |
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091012.mp3
|
إِذِ انبَعَثَ أَشْقَاهَا |
13 |
انہیں اللہ کے رسول نے فرما دیا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی (حفاﻇت کرو) |
/content/ayah/audio/hudhaify/091013.mp3
|
فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا |
14 |
ان لوگوں نے اپنے پیغمبر کو جھوٹا سمجھ کر اس اونٹنی کی کوچیں کاٹ دیں، پس ان کے رب نے ان کے گناہوں کے باعﺚ ان پر ہلاکت ڈالی اور پھر ہلاکت کو عام کر دیا اور اس بستی کو برابر کردیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091014.mp3
|
فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنبِهِمْ فَسَوَّاهَا |
15 |
وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091015.mp3
|
وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا |