Al-Falaq

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Muhammad Junagarhi

Play All
# Translation Ayah
1 آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ
2 ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
3 اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
4 اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی) وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
5 اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
;