Al-Nas

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Muhammad Junagarhi

Play All
# Translation Ayah
1 آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ
2 لوگوں کے مالک کی (اور) مَلِكِ النَّاسِ
3 لوگوں کے معبود کی (پناه میں) إِلَهِ النَّاسِ
4 وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ
5 جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ
6 (خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ
;