Al-Ikhlas

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Muhammad Junagarhi

Play All
# Translation Ayah
1 آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
2 اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے اللَّهُ الصَّمَدُ
3 نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
4 اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
;