Al-Lahab

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Muhammad Junagarhi

Play All
# Translation Ayah
1 ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ
2 نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی مَا أَغْنَى عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ
3 وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا سَيَصْلَى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ
4 اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ
5 اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ
;