Quraish

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Muhammad Junagarhi

Play All
# Translation Ayah
1 قریش کے مانوس کرنے کے لئے لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ
2 (یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں) إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاء وَالصَّيْفِ
3 پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ
4 جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ
;