Al-Ma'un

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Muhammad Junagarhi

Play All
# Translation Ayah
1 کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ
2 یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ
3 اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ
4 ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ
5 جو اپنی نماز سے غافل ہیں الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
6 جو ریاکاری کرتے ہیں الَّذِينَ هُمْ يُرَاؤُونَ
7 اور برتنے کی چیز روکتے ہیں وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
;