Al-Fil

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Muhammad Junagarhi

Play All
# Translation Ayah
1 کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟ أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ
2 کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟ أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ
3 اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
4 جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ
5 پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ
;