1 |
انجیر کی قسم اور زیتون کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/095001.mp3
|
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ |
2 |
اور طور سینین کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/095002.mp3
|
وَطُورِ سِينِينَ |
3 |
اور اس امن والے شہر کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/095003.mp3
|
وَهَذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ |
4 |
کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/095004.mp3
|
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ |
5 |
پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/095005.mp3
|
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ |
6 |
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/095006.mp3
|
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ |
7 |
تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/095007.mp3
|
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ |
8 |
کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/095008.mp3
|
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ |