1 |
(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا) |
/content/ayah/audio/hudhaify/094001.mp3
|
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ |
2 |
اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/094002.mp3
|
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ |
3 |
جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی |
/content/ayah/audio/hudhaify/094003.mp3
|
الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ |
4 |
اور تمہارا ذکر بلند کیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/094004.mp3
|
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ |
5 |
ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/094005.mp3
|
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا |
6 |
(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/094006.mp3
|
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا |
7 |
تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو |
/content/ayah/audio/hudhaify/094007.mp3
|
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ |
8 |
اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو |
/content/ayah/audio/hudhaify/094008.mp3
|
وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ |