1 |
ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/100001.mp3
|
وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا |
2 |
پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/100002.mp3
|
فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا |
3 |
پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/100003.mp3
|
فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا |
4 |
پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/100004.mp3
|
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا |
5 |
پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/100005.mp3
|
فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا |
6 |
کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/100006.mp3
|
إِنَّ الْإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ |
7 |
اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/100007.mp3
|
وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدٌ |
8 |
وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/100008.mp3
|
وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ |
9 |
کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/100009.mp3
|
أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ |
10 |
اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/100010.mp3
|
وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ |
11 |
بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا |
/content/ayah/audio/hudhaify/100011.mp3
|
إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌ |