1 |
کھڑ کھڑانے والی |
/content/ayah/audio/hudhaify/101001.mp3
|
الْقَارِعَةُ |
2 |
کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/101002.mp3
|
مَا الْقَارِعَةُ |
3 |
اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/101003.mp3
|
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ |
4 |
(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے |
/content/ayah/audio/hudhaify/101004.mp3
|
يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ |
5 |
اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون |
/content/ayah/audio/hudhaify/101005.mp3
|
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ |
6 |
تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/101006.mp3
|
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ |
7 |
وہ دل پسند عیش میں ہو گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/101007.mp3
|
فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ |
8 |
اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/101008.mp3
|
وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ |
9 |
اس کا مرجع ہاویہ ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/101009.mp3
|
فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ |
10 |
اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/101010.mp3
|
وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ |
11 |
دہکتی ہوئی آگ ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/101011.mp3
|
نَارٌ حَامِيَةٌ |