Al-Kafirun

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Muhammad Hussain Najafi

Play All
# Translation Ayah
1 (اے رسول(ص)) آپ(ص) کہہ دیجئے اے کافرو۔ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ
2 میں ان (بتوں) کی عبادت نہیں کرتا جن کی تم عبادت کرتے ہو۔ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
3 اور نہ تم اس (اللہ) کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
4 اور نہ میں ان (بتوں) کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو۔ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ
5 اور نہ تم (اللہ) کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
6 تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین۔ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
;