1 |
تمہیں کثرت (مال و اولاد) کی مسابقت نے غفلت میں رکھا۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/102001.mp3
|
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ |
2 |
یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/102002.mp3
|
حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ |
3 |
ہرگز نہیں! عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/102003.mp3
|
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ |
4 |
پھر ہرگز نہیں! عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/102004.mp3
|
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ |
5 |
ہرگز نہیں! اگر تم یقینی طور پر (اس روش کے انجام کو) جانتے (تو ہرگز ایسا نہ کرتے)۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/102005.mp3
|
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ |
6 |
تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/102006.mp3
|
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ |
7 |
پھر تم لوگ (آخرت میں) ضرور یقین کی آنکھ سے اسے (یقینی دیکھنا) دیکھو گے۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/102007.mp3
|
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ |
8 |
پھر اس دن تم سے نعمتوں کے بارے میں ضرور بازپُرس کی جائے گی۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/102008.mp3
|
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ |