Al-Qadr

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Muhammad Junagarhi

Play All
# Translation Ayah
1 یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
2 تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
3 شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ
4 اس (میں ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح (جبرائیل) اترتے ہیں تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ
5 یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے) سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
;