1 |
رحمٰن نے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055001.mp3
|
الرَّحْمَنُ |
2 |
قرآن سکھایا |
/content/ayah/audio/hudhaify/055002.mp3
|
عَلَّمَ الْقُرْآنَ |
3 |
اسی نے انسان کو پیدا کیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/055003.mp3
|
خَلَقَ الْإِنسَانَ |
4 |
اور اسے بولنا سکھایا |
/content/ayah/audio/hudhaify/055004.mp3
|
عَلَّمَهُ الْبَيَانَ |
5 |
آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055005.mp3
|
الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ |
6 |
اور ستارے اور درخت دونوں سجده کرتے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055006.mp3
|
وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ |
7 |
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی |
/content/ayah/audio/hudhaify/055007.mp3
|
وَالسَّمَاء رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ |
8 |
تاکہ تم تولنے میں تجاوز نہ کرو |
/content/ayah/audio/hudhaify/055008.mp3
|
أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ |
9 |
انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دو |
/content/ayah/audio/hudhaify/055009.mp3
|
وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ |
10 |
اور اسی نے مخلوق کے لیے زمین بچھا دی |
/content/ayah/audio/hudhaify/055010.mp3
|
وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ |
11 |
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055011.mp3
|
فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ |
12 |
اور بھس واﻻ اناج ہے۔ اور خوشبودار پھول ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055012.mp3
|
وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ |
13 |
پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055013.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
14 |
اس نےانسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی |
/content/ayah/audio/hudhaify/055014.mp3
|
خَلَقَ الْإِنسَانَ مِن صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ |
15 |
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/055015.mp3
|
وَخَلَقَ الْجَانَّ مِن مَّارِجٍ مِّن نَّارٍ |
16 |
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055016.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
17 |
وه رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا |
/content/ayah/audio/hudhaify/055017.mp3
|
رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ |
18 |
تو (اے جنو اورانسانو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055018.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
19 |
اس نے دو دریا جاری کر دیے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055019.mp3
|
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ |
20 |
ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055020.mp3
|
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ |
21 |
پس اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055021.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
22 |
ان دونوں میں سے موتی اور مونگے برآمد ہوتے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055022.mp3
|
يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ |
23 |
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055023.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
24 |
اور اللہ ہی کی (ملکیت میں) ہیں وه جہاز جو سمندروں میں پہاڑ کی طرح بلند (چل پھر رہے) ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055024.mp3
|
وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ |
25 |
پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055025.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
26 |
زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055026.mp3
|
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ |
27 |
صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی ره جائے گی |
/content/ayah/audio/hudhaify/055027.mp3
|
وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ |
28 |
پھرتم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055028.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
29 |
سب آسمان وزمین والے اسی سے مانگتے ہیں۔ ہر روز وه ایک شان میں ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055029.mp3
|
يَسْأَلُهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ |
30 |
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055030.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
31 |
(جنوں اور انسانوں کے گروہو!) عنقریب ہم تمہاری طرف پوری طرح متوجہ ہو جائیں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055031.mp3
|
سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَا الثَّقَلَانِ |
32 |
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤگے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055032.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
33 |
اے گروه جنات و انسان! اگر تم میں آسمانوں اور زمین کے کناروں سے باہر نکل جانے کی طاقت ہے تو نکل بھاگو! بغیر غلبہ اور طاقت کے تم نہیں نکل سکتے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055033.mp3
|
يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانفُذُوا لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ |
34 |
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055034.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
35 |
تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055035.mp3
|
يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَّارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنتَصِرَانِ |
36 |
پھر اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055036.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
37 |
پس جب کہ آسمان پھٹ کر سرخ ہو جائے جیسے کہ سرخ چمڑه |
/content/ayah/audio/hudhaify/055037.mp3
|
فَإِذَا انشَقَّتِ السَّمَاء فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ |
38 |
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055038.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
39 |
اس دن کسی انسان اورکسی جن سے اس کے گناہوں کی پرسش نہ کی جائے گی |
/content/ayah/audio/hudhaify/055039.mp3
|
فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُسْأَلُ عَن ذَنبِهِ إِنسٌ وَلَا جَانٌّ |
40 |
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055040.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
41 |
گناه گار صرف حلیہ ہی سے پہچان لیے جائیں گے اور ان کی پیشانیوں کے بال اور قدم پکڑ لیے جائیں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055041.mp3
|
يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ |
42 |
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055042.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
43 |
یہ ہے وه جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055043.mp3
|
هَذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ |
44 |
اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055044.mp3
|
يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ |
45 |
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055045.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
46 |
اور اس شخص کے لیے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا دو جنتیں ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055046.mp3
|
وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ |
47 |
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055047.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
48 |
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055048.mp3
|
ذَوَاتَا أَفْنَانٍ |
49 |
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055049.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
50 |
ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055050.mp3
|
فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ |
51 |
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055051.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
52 |
ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی |
/content/ayah/audio/hudhaify/055052.mp3
|
فِيهِمَا مِن كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجَانِ |
53 |
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055053.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
54 |
جنتی ایسے فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور ان دونوں جنتوں کے میوے بالکل قریب ہوں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055054.mp3
|
مُتَّكِئِينَ عَلَى فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ |
55 |
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055055.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
56 |
وہاں (شرمیلی) نیچی نگاه والی حوریں ہیں جنہیں ان سے پہلے کسی جن وانس نے ہاتھ نہیں لگایا |
/content/ayah/audio/hudhaify/055056.mp3
|
فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ |
57 |
پس اپنے پالنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055057.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
58 |
وه حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گی |
/content/ayah/audio/hudhaify/055058.mp3
|
كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ |
59 |
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055059.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
60 |
احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055060.mp3
|
هَلْ جَزَاء الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ |
61 |
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055061.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
62 |
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055062.mp3
|
وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ |
63 |
پس تم اپنے پرورش کرنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055063.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
64 |
جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055064.mp3
|
مُدْهَامَّتَانِ |
65 |
بتاؤ اب اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055065.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
66 |
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055066.mp3
|
فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ |
67 |
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055067.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
68 |
ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055068.mp3
|
فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ |
69 |
کیا اب بھی رب کی کسی نعمت کی تکذیب تم کرو گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055069.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
70 |
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055070.mp3
|
فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ |
71 |
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055071.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
72 |
(گوری رنگت کی) حوریں جنتی خیموں میں رہنے والیاں ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/055072.mp3
|
حُورٌ مَّقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ |
73 |
پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055073.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
74 |
ان کو ہاتھ نہیں لگایا کسی انسان یا جن نے اس سے قبل |
/content/ayah/audio/hudhaify/055074.mp3
|
لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ |
75 |
پس اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کے ساتھ تم تکذیب کرتے ہو؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055075.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
76 |
سبز مسندوں اور عمده فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055076.mp3
|
مُتَّكِئِينَ عَلَى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ |
77 |
پس (اے جنو اور انسانو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/055077.mp3
|
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
78 |
تیرے پروردگار کا نام بابرکت ہے جو عزت وجلال واﻻ ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/055078.mp3
|
تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ |