Al-Kafirun

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Muhammad Junagarhi

Play All
# Translation Ayah
1 آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو! قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ
2 نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
3 نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
4 اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ
5 اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
6 تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
;