1 |
زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/102001.mp3
|
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ |
2 |
یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے |
/content/ayah/audio/hudhaify/102002.mp3
|
حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ |
3 |
ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/102003.mp3
|
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ |
4 |
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/102004.mp3
|
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ |
5 |
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو |
/content/ayah/audio/hudhaify/102005.mp3
|
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ |
6 |
تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/102006.mp3
|
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ |
7 |
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/102007.mp3
|
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ |
8 |
پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا |
/content/ayah/audio/hudhaify/102008.mp3
|
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ |