Al-Qadr

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry

Play All
# Translation Ayah
1 ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
2 اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
3 شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ
4 اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ
5 یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
;