1 |
سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/091001.mp3
|
وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا |
2 |
اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091002.mp3
|
وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا |
3 |
اور دن کی جب اُسے چمکا دے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091003.mp3
|
وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا |
4 |
اور رات کی جب اُسے چھپا لے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091004.mp3
|
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا |
5 |
اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091005.mp3
|
وَالسَّمَاء وَمَا بَنَاهَا |
6 |
اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091006.mp3
|
وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا |
7 |
اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091007.mp3
|
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا |
8 |
پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی |
/content/ayah/audio/hudhaify/091008.mp3
|
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا |
9 |
کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091009.mp3
|
قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا |
10 |
اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091010.mp3
|
وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا |
11 |
(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091011.mp3
|
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا |
12 |
جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091012.mp3
|
إِذِ انبَعَثَ أَشْقَاهَا |
13 |
تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو |
/content/ayah/audio/hudhaify/091013.mp3
|
فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا |
14 |
مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091014.mp3
|
فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنبِهِمْ فَسَوَّاهَا |
15 |
اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/091015.mp3
|
وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا |