1 |
فجر کی قسم |
/content/ayah/audio/hudhaify/089001.mp3
|
وَالْفَجْرِ |
2 |
اور دس راتوں کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/089002.mp3
|
وَلَيَالٍ عَشْرٍ |
3 |
اور جفت اور طاق کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/089003.mp3
|
وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ |
4 |
اور رات کی جب جانے لگے |
/content/ayah/audio/hudhaify/089004.mp3
|
وَاللَّيْلِ إِذَا يَسْرِ |
5 |
اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا) |
/content/ayah/audio/hudhaify/089005.mp3
|
هَلْ فِي ذَلِكَ قَسَمٌ لِّذِي حِجْرٍ |
6 |
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/089006.mp3
|
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ |
7 |
(جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد |
/content/ayah/audio/hudhaify/089007.mp3
|
إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ |
8 |
کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے |
/content/ayah/audio/hudhaify/089008.mp3
|
الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلَادِ |
9 |
اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے |
/content/ayah/audio/hudhaify/089009.mp3
|
وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ |
10 |
اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا |
/content/ayah/audio/hudhaify/089010.mp3
|
وَفِرْعَوْنَ ذِي الْأَوْتَادِ |
11 |
یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے |
/content/ayah/audio/hudhaify/089011.mp3
|
الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ |
12 |
اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے |
/content/ayah/audio/hudhaify/089012.mp3
|
فَأَكْثَرُوا فِيهَا الْفَسَادَ |
13 |
تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/089013.mp3
|
فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ |
14 |
بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/089014.mp3
|
إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ |
15 |
مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی |
/content/ayah/audio/hudhaify/089015.mp3
|
فَأَمَّا الْإِنسَانُ إِذَا مَا ابْتَلَاهُ رَبُّهُ فَأَكْرَمَهُ وَنَعَّمَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَكْرَمَنِ |
16 |
اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/089016.mp3
|
وَأَمَّا إِذَا مَا ابْتَلَاهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَهَانَنِ |
17 |
نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے |
/content/ayah/audio/hudhaify/089017.mp3
|
كَلَّا بَل لَّا تُكْرِمُونَ الْيَتِيمَ |
18 |
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو |
/content/ayah/audio/hudhaify/089018.mp3
|
وَلَا تَحَاضُّونَ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ |
19 |
اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو |
/content/ayah/audio/hudhaify/089019.mp3
|
وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا |
20 |
اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو |
/content/ayah/audio/hudhaify/089020.mp3
|
وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا |
21 |
تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی |
/content/ayah/audio/hudhaify/089021.mp3
|
كَلَّا إِذَا دُكَّتِ الْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا |
22 |
اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/089022.mp3
|
وَجَاء رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا |
23 |
اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا) |
/content/ayah/audio/hudhaify/089023.mp3
|
وَجِيءَ يَوْمَئِذٍ بِجَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ يَتَذَكَّرُ الْإِنسَانُ وَأَنَّى لَهُ الذِّكْرَى |
24 |
کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا |
/content/ayah/audio/hudhaify/089024.mp3
|
يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي |
25 |
تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/089025.mp3
|
فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهُ أَحَدٌ |
26 |
اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/089026.mp3
|
وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ |
27 |
اے اطمینان پانے والی روح! |
/content/ayah/audio/hudhaify/089027.mp3
|
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ |
28 |
اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی |
/content/ayah/audio/hudhaify/089028.mp3
|
ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً |
29 |
تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا |
/content/ayah/audio/hudhaify/089029.mp3
|
فَادْخُلِي فِي عِبَادِي |
30 |
اور میری بہشت میں داخل ہو جا |
/content/ayah/audio/hudhaify/089030.mp3
|
وَادْخُلِي جَنَّتِي |