1 |
ہم کو روز قیامت کی قسم |
/content/ayah/audio/hudhaify/075001.mp3
|
لَا أُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيَامَةِ |
2 |
اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075002.mp3
|
وَلَا أُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِ |
3 |
کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/075003.mp3
|
أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَلَّن نَجْمَعَ عِظَامَهُ |
4 |
ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/075004.mp3
|
بَلَى قَادِرِينَ عَلَى أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُ |
5 |
مگر انسان چاہتا ہے کہ آگے کو خود سری کرتا جائے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075005.mp3
|
بَلْ يُرِيدُ الْإِنسَانُ لِيَفْجُرَ أَمَامَهُ |
6 |
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/075006.mp3
|
يَسْأَلُ أَيَّانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ |
7 |
جب آنکھیں چندھیا جائیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/075007.mp3
|
فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ |
8 |
اور چاند گہنا جائے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075008.mp3
|
وَخَسَفَ الْقَمَرُ |
9 |
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/075009.mp3
|
وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ |
10 |
اس دن انسان کہے گا کہ (اب) کہاں بھاگ جاؤں؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/075010.mp3
|
يَقُولُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ |
11 |
بےشک کہیں پناہ نہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/075011.mp3
|
كَلَّا لَا وَزَرَ |
12 |
اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075012.mp3
|
إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمُسْتَقَرُّ |
13 |
اس دن انسان کو جو (عمل) اس نے آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075013.mp3
|
يُنَبَّأُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ |
14 |
بلکہ انسان آپ اپنا گواہ ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075014.mp3
|
بَلِ الْإِنسَانُ عَلَى نَفْسِهِ بَصِيرَةٌ |
15 |
اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075015.mp3
|
وَلَوْ أَلْقَى مَعَاذِيرَهُ |
16 |
اور (اے محمدﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو کہ اس کو جلد یاد کرلو |
/content/ayah/audio/hudhaify/075016.mp3
|
لَا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ |
17 |
اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمے ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075017.mp3
|
إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ |
18 |
جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو |
/content/ayah/audio/hudhaify/075018.mp3
|
فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ |
19 |
پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075019.mp3
|
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ |
20 |
مگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو |
/content/ayah/audio/hudhaify/075020.mp3
|
كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ |
21 |
اور آخرت کو ترک کئے دیتے ہو |
/content/ayah/audio/hudhaify/075021.mp3
|
وَتَذَرُونَ الْآخِرَةَ |
22 |
اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075022.mp3
|
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌ |
23 |
اور) اپنے پروردگار کے محو دیدار ہوں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075023.mp3
|
إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ |
24 |
اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075024.mp3
|
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ بَاسِرَةٌ |
25 |
خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075025.mp3
|
تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ |
26 |
دیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075026.mp3
|
كَلَّا إِذَا بَلَغَتْ التَّرَاقِيَ |
27 |
اور لوگ کہنے لگیں (اس وقت) کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075027.mp3
|
وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ |
28 |
اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075028.mp3
|
وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ |
29 |
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075029.mp3
|
وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ |
30 |
اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075030.mp3
|
إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ |
31 |
تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی |
/content/ayah/audio/hudhaify/075031.mp3
|
فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّى |
32 |
بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/075032.mp3
|
وَلَكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّى |
33 |
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/075033.mp3
|
ثُمَّ ذَهَبَ إِلَى أَهْلِهِ يَتَمَطَّى |
34 |
افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075034.mp3
|
أَوْلَى لَكَ فَأَوْلَى |
35 |
پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/075035.mp3
|
ثُمَّ أَوْلَى لَكَ فَأَوْلَى |
36 |
کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/075036.mp3
|
أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَن يُتْرَكَ سُدًى |
37 |
کیا وہ منی کا جو رحم میں ڈالی جاتی ہے ایک قطرہ نہ تھا؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/075037.mp3
|
أَلَمْ يَكُ نُطْفَةً مِّن مَّنِيٍّ يُمْنَى |
38 |
پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/075038.mp3
|
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّى |
39 |
پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک) مرد اور (ایک) عورت |
/content/ayah/audio/hudhaify/075039.mp3
|
فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَى |
40 |
کیا اس خالق کو اس بات پر قدرت نہیں کہ مردوں کو جلا اُٹھائے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/075040.mp3
|
أَلَيْسَ ذَلِكَ بِقَادِرٍ عَلَى أَن يُحْيِيَ الْمَوْتَى |