1 |
قسم ہے اُن (ہواؤں) کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/077001.mp3
|
وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا |
2 |
پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/077002.mp3
|
فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا |
3 |
اور (بادلوں کو) اٹھا کر پھیلاتی ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/077003.mp3
|
وَالنَّاشِرَاتِ نَشْرًا |
4 |
پھر (اُن کو) پھاڑ کر جدا کرتی ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/077004.mp3
|
فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا |
5 |
پھر (دلوں میں خدا کی) یاد ڈالتی ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/077005.mp3
|
فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا |
6 |
عذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر |
/content/ayah/audio/hudhaify/077006.mp3
|
عُذْرًا أَوْ نُذْرًا |
7 |
جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077007.mp3
|
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَاقِعٌ |
8 |
پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077008.mp3
|
فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ |
9 |
اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/077009.mp3
|
وَإِذَا السَّمَاء فُرِجَتْ |
10 |
اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077010.mp3
|
وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ |
11 |
اور رسولوں کی حاضری کا وقت آ پہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہو جائے گی) |
/content/ayah/audio/hudhaify/077011.mp3
|
وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ |
12 |
کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/077012.mp3
|
لِأَيِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ |
13 |
فیصلے کے روز کے لیے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077013.mp3
|
لِيَوْمِ الْفَصْلِ |
14 |
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/077014.mp3
|
وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ |
15 |
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077015.mp3
|
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ |
16 |
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/077016.mp3
|
أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ |
17 |
پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077017.mp3
|
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ |
18 |
مجرموں کے ساتھ ہم یہی کچھ کیا کرتے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/077018.mp3
|
كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ |
19 |
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077019.mp3
|
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ |
20 |
کیا ہم نے ایک حقیر پانی سے تمہیں پیدا نہیں کیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/077020.mp3
|
أَلَمْ نَخْلُقكُّم مِّن مَّاء مَّهِينٍ |
21 |
اور ایک مقررہ مدت تک، |
/content/ayah/audio/hudhaify/077021.mp3
|
فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ |
22 |
اُسے ایک محفوظ جگہ ٹھیرائے رکھا؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/077022.mp3
|
إِلَى قَدَرٍ مَّعْلُومٍ |
23 |
تو دیکھو، ہم اِس پر قادر تھے، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/077023.mp3
|
فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ الْقَادِرُونَ |
24 |
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077024.mp3
|
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ |
25 |
کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا |
/content/ayah/audio/hudhaify/077025.mp3
|
أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ كِفَاتًا |
26 |
زندوں کے لیے بھی اور مُردوں کے لیے بھی |
/content/ayah/audio/hudhaify/077026.mp3
|
أَحْيَاء وَأَمْوَاتًا |
27 |
اور اس میں بلند و بالا پہاڑ جمائے، اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/077027.mp3
|
وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ شَامِخَاتٍ وَأَسْقَيْنَاكُم مَّاء فُرَاتًا |
28 |
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077028.mp3
|
وَيْلٌ يوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ |
29 |
چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077029.mp3
|
انطَلِقُوا إِلَى مَا كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ |
30 |
چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077030.mp3
|
انطَلِقُوا إِلَى ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ |
31 |
نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا |
/content/ayah/audio/hudhaify/077031.mp3
|
لَا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ |
32 |
وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی |
/content/ayah/audio/hudhaify/077032.mp3
|
إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ |
33 |
(جو اچھلتی ہوئی یوں محسوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/077033.mp3
|
كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ |
34 |
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077034.mp3
|
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ |
35 |
یہ وہ دن ہے جس میں وہ نہ کچھ بولیں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077035.mp3
|
هَذَا يَوْمُ لَا يَنطِقُونَ |
36 |
اور نہ اُنہیں موقع دیا جائے گا کہ کوئی عذر پیش کریں |
/content/ayah/audio/hudhaify/077036.mp3
|
وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ |
37 |
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077037.mp3
|
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ |
38 |
یہ فیصلے کا دن ہے ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کر دیا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077038.mp3
|
هَذَا يَوْمُ الْفَصْلِ جَمَعْنَاكُمْ وَالْأَوَّلِينَ |
39 |
اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو |
/content/ayah/audio/hudhaify/077039.mp3
|
فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ |
40 |
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077040.mp3
|
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ |
41 |
متقی لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/077041.mp3
|
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي ظِلَالٍ وَعُيُونٍ |
42 |
اور جو پھل وہ چاہیں (اُن کے لیے حاضر ہیں) |
/content/ayah/audio/hudhaify/077042.mp3
|
وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ |
43 |
کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو |
/content/ayah/audio/hudhaify/077043.mp3
|
كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ |
44 |
ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/077044.mp3
|
إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنينَ |
45 |
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077045.mp3
|
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ |
46 |
کھا لو اور مزے کر لو تھوڑے دن حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو |
/content/ayah/audio/hudhaify/077046.mp3
|
كُلُوا وَتَمَتَّعُوا قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجْرِمُونَ |
47 |
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077047.mp3
|
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ |
48 |
جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جھکو تو نہیں جھکتے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077048.mp3
|
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لَا يَرْكَعُونَ |
49 |
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے |
/content/ayah/audio/hudhaify/077049.mp3
|
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ |
50 |
اب اِس (قرآن) کے بعد اور کونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/077050.mp3
|
فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ |