Al-Ikhlas

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Abul A'ala Maududi

Play All
# Translation Ayah
1 کہو، وہ اللہ ہے، یکتا قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
2 اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں اللَّهُ الصَّمَدُ
3 نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
4 اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
;