1 |
تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/104001.mp3
|
وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ |
2 |
جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھا |
/content/ayah/audio/hudhaify/104002.mp3
|
الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ |
3 |
وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/104003.mp3
|
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ |
4 |
ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/104004.mp3
|
كَلَّا لَيُنبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ |
5 |
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/104005.mp3
|
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ |
6 |
اللہ کی آگ، خوب بھڑکائی ہوئی |
/content/ayah/audio/hudhaify/104006.mp3
|
نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ |
7 |
جو دلوں تک پہنچے گی |
/content/ayah/audio/hudhaify/104007.mp3
|
الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ |
8 |
وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی |
/content/ayah/audio/hudhaify/104008.mp3
|
إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ |
9 |
(اِس حالت میں کہ وہ) اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے) |
/content/ayah/audio/hudhaify/104009.mp3
|
فِي عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ |