| 1 |
قسم ہے ایک پہر چڑھے دن کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/093001.mp3
|
وَالضُّحَى |
| 2 |
اور قسم ہے رات کی جب وہ چیزوں کی پردہ پوشی کرے |
/content/ayah/audio/hudhaify/093002.mp3
|
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى |
| 3 |
تمہارے پروردگار نے نہ تم کو چھو ڑا ہے اور نہ تم سے ناراض ہوا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/093003.mp3
|
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى |
| 4 |
اور آخرت تمہارے لئے دنیا سے کہیں زیادہ بہتر ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/093004.mp3
|
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَى |
| 5 |
اور عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اس قدر عطا کردے گا کہ خوش ہوجاؤ |
/content/ayah/audio/hudhaify/093005.mp3
|
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى |
| 6 |
کیا اس نے تم کو یتیم پاکر پناہ نہیں دی ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/093006.mp3
|
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى |
| 7 |
اور کیا تم کو گم گشتہ پاکر منزل تک نہیں پہنچایا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/093007.mp3
|
وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى |
| 8 |
اور تم کو تنگ دست پاکر غنی نہیں بنایا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/093008.mp3
|
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى |
| 9 |
لہذا اب تم یتیم پر قہر نہ کرنا |
/content/ayah/audio/hudhaify/093009.mp3
|
فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ |
| 10 |
اور سائل کوجھڑک مت دینا |
/content/ayah/audio/hudhaify/093010.mp3
|
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ |
| 11 |
اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کو برابر بیان کرتے رہنا |
/content/ayah/audio/hudhaify/093011.mp3
|
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ |