| 1 |
آفتاب اور اس کی روشنی کی قسم |
/content/ayah/audio/hudhaify/091001.mp3
|
وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا |
| 2 |
اور چاند کی قسم جب وہ اس کے پیچھے چلے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091002.mp3
|
وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا |
| 3 |
اور دن کی قسم جب وہ روشنی بخشے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091003.mp3
|
وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا |
| 4 |
اور رات کی قسم جب وہ اسے ڈھانک لے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091004.mp3
|
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا |
| 5 |
اور آسمان کی قسم اور جس نے اسے بنایا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091005.mp3
|
وَالسَّمَاء وَمَا بَنَاهَا |
| 6 |
اور زمین کی قسم اور جس نے اسے بچھایا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091006.mp3
|
وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا |
| 7 |
اور نفس کی قسم اور جس نے اسے درست کیاہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091007.mp3
|
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا |
| 8 |
پھر بدی اور تقویٰ کی ہدایت دی ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091008.mp3
|
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا |
| 9 |
بے شک وہ کامیاب ہوگیا جس نے نفس کو پاکیزہ بنالیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091009.mp3
|
قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا |
| 10 |
اور وہ نامراد ہوگیا جس نے اسے آلودہ کردیا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091010.mp3
|
وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا |
| 11 |
ثمود نے اپنی سرکشی کی بنا پر رسول کی تذکیب کی |
/content/ayah/audio/hudhaify/091011.mp3
|
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا |
| 12 |
جب ان کا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091012.mp3
|
إِذِ انبَعَثَ أَشْقَاهَا |
| 13 |
تو خدا کے رسول نے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کی سیرابی کا خیال رکھنا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091013.mp3
|
فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا |
| 14 |
تو ان لوگوں نے اس کی تکذیب کی اور اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں تو خدا نے ان کے گناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کردیا اور انہیں بالکل برابر کردیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/091014.mp3
|
فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنبِهِمْ فَسَوَّاهَا |
| 15 |
اور اسے اس کے انجام کا کوئی خوف نہیں ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/091015.mp3
|
وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا |