Al-Kafirun

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Syed Zeeshan Haider Jawadi

Play All
# Translation Ayah
1 آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ
2 میں ان خداؤں کی عبادت نہیں کرسکتا جن کی تم پوجا کرتے ہو لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
3 اور نہ تم میرے خدا کی عبادت کرنے والے ہو وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
4 اور نہ میں تمہارے معبودوں کو پوجا کرنے ولا ہوں وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ
5 اور نہ تم میرے معبود کے عبادت گزار ہو وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
6 تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
;