At-Takathur

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Syed Zeeshan Haider Jawadi

Play All
# Translation Ayah
1 تمہیں باہمی مقابلہ کثرت مال و اولاد نے غافل بنادیا أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ
2 یہاں تک کہ تم نے قبروں سے ملاقات کرلی حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ
3 دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
4 اور پھر خوب معلوم ہوجائے گا ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
5 دیکھو اگر تمہیں یقینی علم ہوجاتا كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ
6 کہ تم جہنمّ کو ضرور دیکھو گے لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ
7 پھر اسے اپنی آنکھوں دیکھے یقین کی طرح دیکھو گے ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ
8 اور پھر تم سے اس دن نعمت کے بارے میں سوال کیا جائے گا ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ
;