1 |
عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے |
/content/ayah/audio/hudhaify/001001.mp3
|
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ |
2 |
ساری تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/001002.mp3
|
الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ |
3 |
وہ عظیم اوردائمی رحمتوں والا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/001003.mp3
|
الرَّحْمـنِ الرَّحِيمِ |
4 |
روزِقیامت کا مالک و مختار ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/001004.mp3
|
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ |
5 |
پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ا ور تجھی سے مدد چاہتے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/001005.mp3
|
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ |
6 |
ہمیں سیدھے راستہ کی ہدایت فرماتا رہ |
/content/ayah/audio/hudhaify/001006.mp3
|
اهدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ |
7 |
جو اُن لوگوں کا راستہ ہے جن پر تو نے نعمتیں نازل کی ہیں ان کا راستہ نہیں جن پر غضب نازل ہوا ہے یا جو بہکے ہوئے ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/001007.mp3
|
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ |