Al-Ikhlas

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Tahir ul Qadri

Play All
# Translation Ayah
1 (اے نبئ مکرّم!) آپ فرما دیجئے: وہ اﷲ ہے جو یکتا ہے، قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
2 اﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے، اللَّهُ الصَّمَدُ
3 نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے، لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
4 اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے، وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
;