| 1 |
آپ فرما دیجئے: اے کافرو!، |
/content/ayah/audio/hudhaify/109001.mp3
|
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ |
| 2 |
میں ان (بتوں) کی عبادت نہیں کرتا جنہیں تم پوجتے ہو، |
/content/ayah/audio/hudhaify/109002.mp3
|
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ |
| 3 |
اور نہ تم اس (رب) کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں، |
/content/ayah/audio/hudhaify/109003.mp3
|
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ |
| 4 |
اور نہ (ہی) میں (آئندہ کبھی) ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن (بتوں) کی تم پرستش کرتے ہو، |
/content/ayah/audio/hudhaify/109004.mp3
|
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ |
| 5 |
اور نہ (ہی) تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس (رب) کی میں عبادت کرتا ہوں، |
/content/ayah/audio/hudhaify/109005.mp3
|
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ |
| 6 |
(سو) تمہارا دین تمہارے لئے اور میرا دین میرے لئے ہے، |
/content/ayah/audio/hudhaify/109006.mp3
|
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ |