Al-Fatihah

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Tahir ul Qadri

Play All
# Translation Ayah
1 اللہ کے نام سےشروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانےوالا ہے ‎ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
2 سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
3 نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے الرَّحْمـنِ الرَّحِيمِ
4 روزِ جزا کا مالک ہے مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
5 (اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
6 ہمیں سیدھا راستہ دکھا اهدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ
7 ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ
;