Al-Falaq

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Ahmed Raza Khan

Play All
# Translation Ayah
1 تم فرماؤ میں اس کی پناہ لیتا ہوں جو صبح کا پیدا کرنے والا ہے قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ
2 اس کی سب مخلوق کی شر سے مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
3 اور اندھیری ڈالنے والے کے شر سے جب وہ ڈوبے وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
4 اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیں وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
5 اور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
;