Al-Ma'un

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Ahmed Raza Khan

Play All
# Translation Ayah
1 بھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہے أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ
2 پھر وہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ
3 اور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتا وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ
4 تو ان نمازیوں کی خرابی ہے، فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ
5 جو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیں الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
6 وہ جو دکھاوا کرتے ہیں الَّذِينَ هُمْ يُرَاؤُونَ
7 اور بر تنے کی چیز مانگے نہیں دیتے وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
;