Al-Asr

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Ahmed Raza Khan

Play All
# Translation Ayah
1 اس زمانہ محبوب کی قسم وَالْعَصْرِ
2 بیشک آدمی ضرور نقصان میں ہے إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
3 مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے اور ایک دورے کو حق کی تاکید کی اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
;