Al-Fatihah

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Ahmed Raza Khan

Play All
# Translation Ayah
1 اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
2 سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا، الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
3 بہت مہربان رحمت والا، الرَّحْمـنِ الرَّحِيمِ
4 روز جزا کا مالک، مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
5 ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں، إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
6 ہم کو سیدھا راستہ چلا، اهدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ
7 راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا، نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ
;