| 1 |
(اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/094001.mp3
|
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ |
| 2 |
اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/094002.mp3
|
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ |
| 3 |
جو تمہاری کمر توڑے ڈال رہا تھا |
/content/ayah/audio/hudhaify/094003.mp3
|
الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ |
| 4 |
اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/094004.mp3
|
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ |
| 5 |
پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/094005.mp3
|
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا |
| 6 |
بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/094006.mp3
|
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا |
| 7 |
لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ |
/content/ayah/audio/hudhaify/094007.mp3
|
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ |
| 8 |
اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو |
/content/ayah/audio/hudhaify/094008.mp3
|
وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ |