Al-Fatihah

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Abul A'ala Maududi

Play All
# Translation Ayah
1 اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
2 تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
3 رحمان اور رحیم ہے الرَّحْمـنِ الرَّحِيمِ
4 روز جزا کا مالک ہے مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
5 ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
6 ہمیں سیدھا راستہ دکھا اهدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ
7 اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ
;